Qasas ul Quran – Hazrat Saleh (Part 5)

data-full-width-responsive="true">

حضرت صالح علیہ السلام ۔ پارٹ 5

 

اب پوری قوم میں ووٹنگ ہوئی کہ اس اونٹنی کی وجہ سے ہماری معیشت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ تو ان میں سے زیادہ تعداد اس اونٹنی کے قتل پر راضی ہو گئی۔ لیکن یہ کام کون کرے گا، اس پہ یہ ہچکچاتے اور عذاب کا سوچ کر کچھ ڈر جاتے۔

دو مالدار عورتیں انیزہ اور صدوف جن کی بیٹیاں بے حد حسین تھیں انہوں نے قوم کو اکسایا کہ جو یہ بہادر کام کرے گا اس کی شادی وہ اپنی بیٹیوں سے کریں گی۔
یوں اپنی حوص میں 2 نوجوان اللہ سے ٹکرانے کے لئے تیار ہو گئے۔ اور اونٹنی کو مار ڈالا۔

‘اے میری قوم! دیکھو یہ اللہ کی اونٹنی تمہارے لئے ایک نشانی ہے۔ پس اسے چھوڑ دو کہ یہ زمین میں چرتی رہے۔ اسے کسی طرح کی اذیت نہ دینا ورنہ فوراً عذاب آ پکڑے گا۔ لیکن لوگوں نے اسے ہلاک کر ڈالا۔ تب صالح نے کہا 3 دن کی مہلت ہے۔ اپنے گھروں میں کھا پی لو۔ اللہ کا وعدہ جھوٹا نہیں۔‘

ہود ۔ 65۔  64

جاری ہے۔۔۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">