Qasas ul Quran – Hazrat Saleh (Part 6) LAST

data-full-width-responsive="true">

حضرت صالح علیہ السلام ۔ پارٹ 6

 

اب اگلی صبح خوف سے قوم ثمود کے چہرے زرد پڑ گئے۔ دوسرے دن سرخ اور تیسرے دن سیاہ۔۔۔ کیونکہ انہیں یقین تھا صالح علیہ السلام کی بات کا۔۔۔

خوف کے باوجود قوم ثمود نے ایک بار بھی توبہ نہیں کی۔ اب تین دن کے بعد رات کے وقت ‘ایک ہیبت ناک آواز‘ نے ہر ایک شخص کو ہلاک کر دیا۔ جس حال میں وہ تھا۔۔
اس آواز کو قرآن نے

۔ صیحۃ (زوردار چیخ)
۔ کڑک دار بجلی
۔ چنگھاڑتی ہوئی آواز
۔ زلزلہ دینے والی
۔ دہشت ناک

جیسے الفاظ سے واضح کیا ہے۔

یہ سب ایک ہی حقیقت کے اوصاف ہیں۔ جس نے بے مثال قوم ثمود کے دل پھاڑ دئے۔ اور وہ اپنے محلوں میں اوندھے منہ پڑے رہ گئے۔

ہماری اگلی کہانی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے متعلق انشاء اللہ ۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">