Qasas ul Quran – Hazrat Yusuf (Part 3)

data-full-width-responsive="true">

حضرت یوسف علیہ السلام ۔ پارٹ 3

 

جب وہ کہنے لگے کہ یوسف اور اس کا بھائی (بن یامین) ہمارے والد کو زیادہ پیارے ہیں، جب کہ ہم ان سے زیادہ قوت والے ہیں۔ بلاشبہ ہمارے والد صریح غلطی پر ہیں۔ اب یوسف علیہ السلام کو مار ڈالو یا کسی ملک میں پھینک دو تاکہ والد کی توجہ تمہاری طرف ہوجائے اور بعد میں سب نیک بن جانا۔ ان میں سے ایک نے کہا یوسف کو قتل نہ کرو، کچھ کرنا ہے تو اس کو گمنام کوئیں میں ڈال دو کہ کوئی مسافر اٹھا لے جائے اسے۔

یوسف۔ 10۔ 8

روایت کے مطابق قتل کے بجائے کوئیں میں ڈالنے کا مشورہ سب سے بڑے بیٹے یہودہ نے دیا۔ اسی بیٹے کی نسل سے یہود منسوب ہیں۔ خیر، اس مشورے کے بعد سب جمع ہو کر یعقوب علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوئے اور کہنے لگے کہ آپ یوسف کو ہمارے ساتھ سیر کرنے کے لئے کیوں نہیں بھیجتے کہ وہ کھیلے کودے کھائے پیئے، کیا آپ کو ہم پر اعتماد نہیں، ہم سے زیادہ اس کا محافظ دوسرا کون ہو سکتا ہے کہ ہم ایک طاقتور جماعت ہیں۔

یوسف ۔ 11۔ 12

جاری ہے۔۔۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">