Qasas ul Quran – Hazrat Yusuf (Part 6)

data-full-width-responsive="true">

حضرت یوسف علیہ السلام ۔ پارٹ 6

 

اب وقت تھا مزید سخت آزمائش کا۔۔۔ یوسف علیہ السلام کی جوانی عام نوجوانوں سے بلکل مختلف تھی۔ حسنِ یوسف علیہ السلام شمس اور قمر کی طرح منور تھا۔ جبکہ حیا اور عصمت ساتھ ساتھ تھی۔
عزیز مصرکی بیوی جس کا اپنا حسن بھی کم نہ تھا، کب تک اپنے کم شکل شوہر سے وفا کر پاتی۔ حسن یوسف علیہ السلام کے آگے دل پر قابو نہ پا سکی۔
اسلام نے یوسف علیہ السلام کے حیا اور عصمت کی مثال ہمیشہ دی ہے کہ کس طرح ایک بشر ہوتے ہیوئے انہوں نے مصری حسین عورتوں کے آگے ہمیشہ خود کو قابو میں رکھا۔

عزیز کی بیوی نے جب یوسف علیہ السلام پر اپنا جادو چلتے نہ دیکھا تو ایک روز۔۔۔۔

اور پھسلایا یوسف کو اس عورت نے جس کے گھر میں وہ رہتے تھے اس کے نفس کے معاملے میں اور دروازے بند کر دئے اور کہنے لگی میرے پاس آ۔۔ یوسف نے کہا اللہ کی پناہ! بیشک (عزیز) میرا محسن ہے جس نے مجھ کو عزت سے رکھا، بیشک ظالم فلاح نہیں پاتے۔ البتہ اس عورت نے یوسف سے ارادہ بد کیا اور وہ بھی ارادہ کرتے اگر اپنے رب کی برہان کو نہ دیکھ لیتے۔ اس طرح ہوا تاکہ ہم برائی اور بے حیائی کو اس سے ہٹائیں۔ بیشک وہ ہمارے خالص بندوں میں سے ہے۔‘

سورہ یوسف ۔ 24۔ 23

جاری ہے۔۔۔۔۔

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">