Bani Israel – Part 15

data-full-width-responsive="true">

بنی اسرائیل پارٹ15

وہ  آواز اس کے دوست کی نہیں بلکہ شیطان کی تھی۔ لیکن وہ دونوں دھوکہ کھا گئے۔ بلکل ایسا ہی دجال بھی کرے گا۔ مردوں کو زندہ  کر کے۔۔۔

دو جماعتوں کو اللہ نے جہنم کی آگ سے محفوظ کر لیا ہے ۔ ایک وہ جماعت جو ہند کے خلاف جہاد کرے گی۔ اور دوسری وہ جماعت جو عیسیٰ ابن مریم (کے ساتھ مل کر دجال کے خلاف جہاد میں شریک) ہو گی۔  [صحیح نسائی : 3177 ۔۔۔۔

278/5 مسند احمد :  ]

ہند یہی ہندوستان ہے۔ اب اس حدیث میں پاکستان کا نام تو نہیں۔ مگر علامہ اقبال، شاہ ولی اللہ اور کئی ولیوں کے کلام میں اس پوری جنگِ ہند کا بیان ملتا ہے۔ اور انڈیا کو فتح کرنے والا اور کوئی نہیں ہمارا پاکستان ہے۔  ہم ہی بھٹکی ہوئی قوم میں سے وہ حزب اللہ اٹھے گا جو انڈیا کو فتح کرے گا اور اسے پاکستان کا حصہ بنائے گا۔ انشا اللہ۔

یقین کریں۔۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">