data-full-width-responsive="true">
بنی اسرائیل پارٹ 31
‘میری امت کے لوگ شراب پئیں گے لیکن اس کا نام کچھ اور رکھیں گے۔ ان کی نگرانی میں باجے بجیں گے۔ گانے والیاں گائیں گی۔ بلاخر اللہ انہیں زمین میں دھنسا دے گا۔ اور بعض کو خنزیر بنا دے گا۔ ‘
ابنِ ماجہ ۔ 4020
غور کریں تو آپ جانیں گے کہ یہ مشن بھی پورا کر دیا دجالیوں نے۔ غرض یہ کہ شیطان انسانی فطرت سے بخوبی واقف ہونے کے باعث ہر طرح سے اسے تباہ کرنے میں لگا ہے۔
الیومیناتی دنیا کے تمام میوزک انڈسٹریز کو بہت زبردست کنٹرول میں لئے ہوئے ہیں۔ بظاہر الفاظ کچھ اور ہیں مگر اصل لرکس ‘لفظ اور سُر’ شیطانی منتروں پر مبنی ہیں۔ جس سے سننے اور گانے والا خود پر شیطانوں کو دعوت دیتا ہے۔
آپ سے بار بار ہم یہی درخواست کرتے ہیں کہ آپ خود بھی اس بارے میں تحقیق کریں۔ کیونکہ اسلام تحقیق کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ میوزک کے بارے میں ہم نے جتنی معلومات آپ کو فراہم کی، ان سب سے متعلق آپ بھی تحقیق کریں تو ان یہودیوں کی شیطانی پلاننگ کھل کر خود آپ پر بھی واضح ہو جائیگی۔۔۔
جاری ہے۔۔۔۔
data-full-width-responsive="true">