data-full-width-responsive="true">
بنی اسرائیل پارٹ 35
ہالی ووڈ فلمیں ہوں یا کارٹون۔ خاص طور پر جادو، ایڈوینچر، سپر ہیروز، اور ڈراؤنی فلمیں۔ ان کا گہرا جائزہ لینے پر آسانی سے دنیا پر اپلائی کئے جانے والے اسی شیطانی پلان کے حال اور مستقبل کی تفصلیات ملیں گی۔
ان سب حقائق کو جاننا بہت ضروری ہے۔ ہم بہت مزے سے فلمیں انجوائے کرتے ہیں۔ اور وہ ہم بے وقوفوں پر قہقہے لگاتے ہیں کہ یہ ساری کہانیاں نہیں حقیقت ہے۔
کچھ فلم میکرز (فلمیں بنانے والے ڈائریکٹرز) واقعی میں انسانیت کو اس فتنے سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں اپنی فلموں کے ذریعے۔ مگر ہم کچھ غور اور فکر کی نگاہ بھی تو رکھیں نا؟
بس یہی بات تو قرآن ہر بار کہتا ہے۔ مگر افسوس مسلمانوں کو کہ قرآن کو نہیں سمجھتے۔۔۔!!!!
جاری ہے۔۔۔۔
data-full-width-responsive="true">