data-full-width-responsive="true">
بنی اسرائیل پارٹ 63
مسلمان حال کو پیش نظر رکھتا ہے اور مستقبل کی فکر نہیں کرتا۔ خریدار کو چیز کی تمام خوبی اور خامی سے آگاہ کر کے دیتا ہے اور ضروری چیزوں پر 30 فیصد سے زیادہ نفع نہیں لیتا۔ وہ اللہ پر بھروسہ اور مسلمانوں پر اعتماد رکھتا ہے۔
اب آج کے دور میں ایسی تجارت بے وقوفی ضرور ہوگی لیکن جب مسلمان کہتے ہیں خود کو تو پوری طرح اسلام کو لینا ضروری ہے۔ تبھی مسلمانوں کا دور عروج پر تھا۔
اللہ عزوجل نے کبھی نہیں کہا کہ مجھے ایک بہترین مومن بن کے دکھاؤ۔ وہ بس ہماری کوشش دیکھتا ہیکہ ہم کتنے اچھے عمل کرتے ہیں۔
سورہ الملک ۔ 2
بحرحال، اسلام میں انشورنس ایک بے معنی چیز ہے۔۔۔
data-full-width-responsive="true">