کیا اللہ جیسا مہربان کوئی اور بھی ہو سکتا ہے بھلا؟ ہماری اس قدر نافرمانیوں، کوتاہیوں اور غلط حرکتوں کے باوجود، ہمیشہ معاف کرنے اور نوازنے میں آگے۔ اللہ اکبر