اللہ رب العزت ہمیشہ ہماری معافی اور گناہوں سے توبہ کرکے اس کے دربار میں آنے کا انتظار کرتا ہے۔ اے انسان تو ایک بار اس رب کی طرف پلٹ کر تو دیکھ۔