ہاں بیشک تو نے بہت گناہ کیئے ہوں گے لیکن تیرے رب کی رحمت ہمیشہ تجھے معاف کرنے اور بخشنے کو تیار ہے۔ تو ایک بار لوٹ کر اس کی طرف آ تو سہی۔ مولانا طارق جمیل کا بہترین بیان۔