data-full-width-responsive="true">
حضرت آدم علیہ السلام – پارٹ 12
‘اور ہم نے کہا، اے آدم! تم اور تمہاری بیوی جنت میں رہو جس طرح کھاؤ پیو۔ امن چین کی زندگی بسر کرو۔ مگر دیکھو، وہ جو ایک درخت ہے کبھی اس کے پاس نہ جانا۔ اگر تم گئے تو حد پار کر بیٹھو گے۔ اور زیادتی کرنے والوں میں سے ہو جاؤ گے۔ پھر ایسا ہوا کہ شیطان نے ان کے دل میں وسوسہ ڈالا۔ تاکہ ان کے ستر جو ان سے چھپے تھے ان پر کھول دے۔ اس (شیطان) نے (انہیں) کہا تمہارے رب نے اس درخت سے جو تمہیں روکا ہے، تو صرف اس لئے کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ تم فرشتے بن جاؤ۔ یا دائمی زندگی تمہیں حاصل ہو جائے۔ اس نے قسمیں کھا کھا کر یقین دلایا کہ میں تم دونوں کو خیر خواہی سے نیک بات سمجھانے والا ہوں۔‘
سورہ الاعراف ۔ 21۔ 19
جاری ہے۔۔۔۔
Click Here For Qasas ul Quran All Parts
data-full-width-responsive="true">