Qasas ul Quran – Hazrat Adam (Part 5)

حضرت آدم علیہ السلام ۔ پارٹ 5

بحرحال، فرشتوں کو آدم علیہ السلام کے آگے عاجز ہونا ہی پڑا۔ کیونکہ علم کی فضیلت سب سے بڑی ہے۔

اب اطلاع دینے کے بعد آدم علیہ السلام کا وجود پہلے گیلی مٹی سے پختہ ہو کر ٹھکری کی طرح ہوگیا تو اس میں روح پھونکی گئی۔ اور یکایک گوشت پوست، ہڈی والا زندہ انسان بن گیا۔۔۔ ارادے، عقل و شعور اور جذبات کا حامل وجود۔۔۔۔۔

تب فرشتوں کو حکم ہوا کہ سجدہ کرو۔ تو سب سجدہ ریز ہو گئے۔ سوائے ابلیس کے۔۔۔۔۔

نوٹ:

یہ صرف سجدہ تعظیم تھا۔ علم کی عظمت کے بنا پر۔۔۔

دوسری وجہ تعظیم، وہ روح تھی، جو اللہ کی طرف سے ایک خاص ترین تحفہ اور طاقت ہے۔۔۔

لیکن ابلیس اسے بس رتبے میں جھک جانا ہی سمجھا۔

 

جاری ہے۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu