Qasas ul Quran – Hazrat Ibrahim (Part 4)

data-full-width-responsive="true">

حضرت ابراہیم علیہ السلام ۔ پارٹ 4

 

کائنات میں موجود ہر چھوٹی بڑی ، خاص، عام چیز، اس کی بناوٹ اور مقصد پر غور کرنا ایک بہت ہی خاص خوبی ہے عقلمند انسان کی۔ اور سب سے بڑھ کر ایک مومن کی۔۔۔

تبھی تو کہتے ہیں کہ جس نے خود کو جان لیا اس نے رب کو جان لیا۔ کیونکہ انسان کی تخلیق میں ہی سارے راز مخفی ہیں۔

ابراہیم علیہ السلام نے اسی غور اور فکر کے ذریعے ہی اللہ کو پہچانا۔ اور یوں خلیل اللہ بنے۔ مثالِ ابراہیم کے بعد، حجت تمام ہے۔ ہر اس انسان کے لئے جس کے والدین حق پر ہیں۔

قومِ ابراہیم بت پرستی کے علاوہ کواکب پرست بھی تھی۔ ان کا ماننا تھا کہ انسان کی زندگی، موت، رزق، نفع، ضرر، سب ستاروں کی حرکت کے باعث ہیں۔
اسی وجہ سے ابراہیم علیہ السلام اکثر آسمان پر غور کرتے اور وہ سورج، چاند، ستاروں کے عروج اور زوال سے جان گئے کہ یہ سب محض دقیانوسی باتیں ہیں۔
وہ اپنی قوم کو بھی ہر طرح کے دلائل سے سمجھاتے ۔ لیکن لوگ حق جان کر بھی منہ پھیر لیتے۔ کہ کیا پوری قوم غلط ہے اور تم ٹھیک؟؟؟۔۔۔

جاری ہے۔۔۔۔۔ 

 

 

 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

 

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">