Qasas ul Quran – Hazrat Idrees (Part 1)

data-full-width-responsive="true">

حضرت ادریس علیہ السلام ۔ پارٹ 1

 

اب نوح علیہ السلام کے بعد ہیں وہ نبی جن کا ذکر قرآن میں صرف 2 بار آیا ہے۔

‘اور یاد کرو قرآن میں ادریس کو، بیشک وہ سچے نبی تھے۔ اور ہم نے ان کا مقام بلند کیا۔‘

مریم : 57۔ 56

‘اور اسماعیل، ادریس، اور ذولکفل، ان میں سے ہر ایک صبر کرنے والا تھا۔‘

انبیاء ۔ 85

یہ وہی ہیں جن سے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی معراج کے موقعے پر چوتھے آسمان پر ملاقات ہوئی۔ ان کے بارے میں مستند روایات نہیں ملتیں مگر کچھ وضاحت ضرور موجود ہے۔۔۔

جاری ہے۔۔۔

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">