Qasas ul Quran – Hazrat Yusuf (Part 5)

data-full-width-responsive="true">

حضرت یوسف علیہ السلام ۔ پارٹ 5

 

تقریباً 2000 قبل مسیح میں مصر تہذیب کا گہوارہ سمجھا جاتا تھا۔ یہاں کے حکمران امالکہ تھے جبکہ بادشاہ رامسیس تھا۔۔۔ ان کی سلطنت دریائے نیل کے کنارے بتائی جاتی ہے۔ مصری خود کو دنیا کی بہترین قوم سمجھتے تھے اور بدوی قبائل کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ اسی مصری بازار سے جب مصری شاہی خاندان کا ایک رئیس وزیر گزرنے لگا تو یوسف علیہ السلام پہ نظر پڑی اور اس نے انہیں خرید لیا۔ وہ اس بچے کی خوبصورتی پر دنگ رہ گیا تھا۔ وہی بدوی کنعانی بچہ اس وزیر کو بھا گیا تھا۔

عزیز مصر کا علم اور فراست قابل ذکر ہے ۔ کہ اس نے ایک بدو یوسف علیہ السلام میں چھپی خصوصیات کو پہچانا اور اپنے گھر لاکر اپنی بیوی سے کہا۔

‘اس کو عزت سے رکھو۔ کچھ عجب نہیں کہ ہم کو فائدہ بخشے۔ یا ہم اس کو اپنا بیٹا بنا لیں۔‘

سورہ یوسف ۔ 21

اللہ عزوجل اور ان کے رسولوں نے کبھی کسی کا نام لیکر اسے رسوا نہیں کیا۔ اسی لئے عزیز کی بیوی کا نام کہیں نہیں آیا۔ لہٰذا اسے زلیخا کا نام دینا خلاف سنت ہوگا۔

جاری ہے۔۔۔ 

 

 

Click Here For Qasas ul Quran All Parts

data-full-width-responsive="true">

Check Also

Hayrat Angaaz Report in Urdu

data-full-width-responsive="true"> data-full-width-responsive="true">